دستبرداری
یہ ضابطہ اخلاق کا آفیشل ورژن ہے ،جسے ٹیلی نار اے ایس اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26اکتوبر 2021سے منظوریا ہے ،جو جنوری 2022سے درست ہے ۔اگر اس ورژن اور ترجمہ شدہ ورژن میں سے کسی کے درمیان تضادات ہیںتو انگریزی زبان کا ورژن اسے کنٹرول کررہاہے ۔