یہ ٹیلی نار کا مقصد ہے ۔ٹیلی کمیونیکینشنز میں 165سالہ تجربے،کامیابی اور ناکامیوں دونوں کی لمبی تاریخ کے ساتھ ،ہم نے مزید پائیدار اور ذمہ دار کاروبار کیلئے اپنی سرگرمیوں اور کلچر کو بہتر بنایاہے ۔ہم جہاں بھی کام کرتے ہیں وہاں اپنے معیارات کو بلند کرنا صرف دکھاوایا اپنے شراکت داروں کو خوش کرنے کیلئے نہیں ہوتا بلکہ ہم اس لئے کرتے ہیں کیوں کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ واقعی ٹھیک ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ہمارے کاروبار کیلئے بہتر ہے ۔

جب ہم بااختیار بناتے ہیں تو ہم اہل بھی بناتے ہیں ۔ایک ذمہ دار کاروبار،رابطہ ،جدید ترین ٹیکنالوجی اور نئے سالیوشنز کے ساتھ ہم اپنے کسٹمرز ،ملازمین ،رہنماؤں اور معاشرے کیلئے اس دنیا کو رہنے کیلئے ایک بہتر جگہ بنانے میں مصروف عمل رہیں گے ۔

اپنے آپ کو منسلک رکھنا اس سے جو سب سے اہم ہے

ہمارے رویے دراصل ٹیلی نار کلچر کے مظہرہی نہیں بلکہ اس کے لیے ایک مثال بھی ہیں ۔دوسرے الفاظ میں یہ دونوں خود وضاحتی بھی ہیں اور پر وقار بھی ۔کیوں کہ ہمارے دن ایک متوازن سرگرمی سے بھرپور ہوتے ہیں ۔ہمیں دریافت ،جدت اور نئے حل تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ یہ خدمات ،کاملیت ،مؤثر انداز اور پائیداری کے ساتھ فراہم کرنی ہیں ۔ان دونوں نکات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کیا ہے اور کیا ہونا چاہیے ،یہ ہمارے لئے ایک اہم چیلنج ہے اور یہ ہی مسلسل کامیابی کی ضمانت ہے ۔

ہمیشہ تحقیقی جستجو کریں،مل کر تخلیق کریں ،وعدہ نبھائیں اور عزت کریں :

یہ ضابطہ اخلاق اس اصول پر مشتمل ہے کہ ہم ٹیلی نار میں چیزوں کو کیسے دیکھتے ہیں اور اپنے کسٹمرز اور بزنس پارٹنرز کی جانب سے اسے کیسے دیکھنا چاہتے ہیں ۔ہمارے رویے ہمارے ان مقاصد کی جانب اشارہ کرتے ہیں جنھیں حاصل کرنے کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں ۔یہ ضابطہ اخلا ق اس کی ترجمانی کرتاہے ۔یہ وہی توقع جو ہمیں اپنے ہر ایک فرد سے ہے بھلے وہ کسی بھی عہدے پر ہو،کوئی کردار نبھار ہا ہو یا کہیں بھی اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہو ۔ہمارا ضابطہ اخلاق ہمیں روزمرہ کی مشکلات سے نمٹنے میں رہنمائی کرتا ہے ۔یہ ٹیلی نار کی عزت کو قائم رکھنے والے تمام اصولوں کی بنیاد ہے ۔

چار اصولوں پر مبنی ضابطہ اخلاق واضح توقعات کرنے کیلئے وضع کیا گیا ہے جو ہم اپنے کاروبار سے رکھتے ہیں اور کام کے دوران آنے والی تمام تر نمٹنے میں ہمیں مدد دیتے ہیں ۔یہ ضابطہ اخلاق ہمیں واضح قوانین اور رہنمائی فراہم کرتا ہے تاکہ ہم متعلقہ پالیسی ایریاز کو آسانی سے سمجھ سکیں ۔مگر یہ تمام حالات پر لاگو نہیں ہوسکتا ،یہ صرف ہمیں درست فیصلوں میں رہنمائی کا ایک ذریعہ ہے ۔

ہمار ا ضابطہ اخلاق ایک بنیاد:

ان اصولوں پر باقاعدگی سے غور کیجئے اور ان تمام مشکلات کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں جو آپ کو روزمرہ کے معمول میں پیش آتی ہیں ۔ہمیں ہر سال اپنے اس ضابطہ اخلاق کے ساتھ ایک نیا عزم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنی کمپنی کے وقار کو قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکیں ۔

24 اکتوبر 2021

میر ی توقعات بڑی واضح اور سادہ ہیں :