Menu
Home
Code of conduct
Ur
Sections
حصے
انسداد بد عنوانی
بدعنوانی ٹیلی نار کے لیے ناقابل برداشت
ہے
کاروباری شراکت دار
ہم اپنے کاورباری شراکت داروں سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمارے معیارات پر پورا اتریں گے اور ہماری اقدار کا احترام کریں گے
۔
موسمیات اور ماحول
ہم توانائی ،پانی اور خام مال سمیت اپنے وسائل کے استعمال کو کم سے کم کرنے کیلئے پر عزم ہیں
۔
صیغہ رازی اور معلومات کو برتنا
ہم معلومات کو ایک قیمتی اثاثہ سمجھتے ہیں اور اسی کے مطابق عمل کرتے
ہیں
مفادات کا تصادم
ہم ہمیشہ Telenor کے بہترین مفاد میں کام کرتے
ہیں.
مالی سالمیت اور جعلسازی
ہم درست مالیاتی ریکارڈ برقرار رکھتے ہیں اور انکشافی تمام معیارات کی تعمیل کرتے ہیں
۔
تحائف، مہمان نوازی اور سفر
ہم اپنے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں اور کاروباری نوازشوں کی پیش کش کرتے ہوئے بہترین فیصلہ کرتے
ہیں
صحت، تحفظ اور لوگوں کی حفاظت (HS&S)
ہم صحت ،حفاظت اور لوگوں کا تحفظ کے عالمی معیارات سے مطابقت رکھتے ہیں اور اس میدان میں اعلیٰ ترین معیارات کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم
ہیں
انسانی حقوق اور مزدوروں کے حقوق
ہم انسانی حقوق اور مزدوروں کے حقوق کا احترام کرتے ہیں اور اُن کا ساتھ دیتے
ہیں
(انسائیڈر ٹریڈنگ (بھیدی تجارت
ہم اندرونی معلومات پر نہ تو عمل کرتے ہیں اور نہ اسے شیئر کرتے
ہیں
منی لانڈرنگ
Telenor is opposed to all forms of money
laundering.
نیوز اور سوشل میڈیا
ہم اپنی بیرونی خط و کتابت اور بات چیت میں ہمیشہ احتیاط کا مظاہرہ کرتے
ہیں
رازداری
ہم نجی ڈیٹا کی حفاظت کرکے اعتماد حاصل کرتے
ہیں
سرکاری عہدیداران
سرکاری عہدیداران کے ساتھ تعمل کے دوران ہم اعلیٰ اخلاقی معیارات کی پاسداری کرتے
ہیں
ہمارے اثاثوں کی حفاظت
ہمارے ہر کام میں خطرات پرمشتمل تحفظ شامل ہوتا
ہے
دفتری مقام کا ماحول
ہم ایک دوسرے کے ساتھ احترام اور وقار سے برتاؤ کرتے ہیں
۔
مقابلہ
ہم شفاف انداز سے مقابلہ کرتے
ہیں