ہم صحت ،حفاظت اور لوگوں کا تحفظ کے عالمی معیارات سے مطابقت رکھتے ہیں اور اس میدان میں اعلیٰ ترین معیارات کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں
صحت، تحفظ اور لوگوں کی حفاظت (HS&S)
ہم HS&Sکو اپنے انتہائی اہم موضو ع کی حیثیت سے قبل از وقت اقدامات لینے کیلئے ایک ایسے کلچر کو فروغ دیتے ہیں جس سے لوگوں کی صحت ،حفاظت اور تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔
ہم HS&Sمیں اپنے ملازمین اور سپلائرز کی جانب سے قبل از اقدامات اور فوری واقعات کی رپورٹنگ کے کلچرکو بھی پروان چڑھار ہے ہیں ۔
ہمیں کیا جاننے کی ضرورت ہے
ہم اپنے دفتری ماحول اور اپنے گرد موجود افراد کے متعلق آگاہ ہیں ۔ذمہ دارانہ طرز عمل رکھتے ہیں اور اپنے اعمال کیلئے خود جوابدہ ہیں ۔
ہم تحفظ کے حوالے سے قبل از وقت اقدامات کو یقینی بناتے ہیں اور اپنے سپلائرز کے ساتھ بات چیت کرکے صحت اور تحفظ کے تمام تر خطرات کو ختم کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں ۔
ہم اپنے کام کی جگہ پر ممکنہ خطرات سے خود کو آگاہ کرتے ہیں اور اپنے ملازمین اور کاروباری شراکت داروں کی صحت ،حفاظت اور بہبود کو لاحق خطرات کو کم کرنے کیلئے مسلسل کام کرتے ہیں ۔
ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ سیکھے جانے والے اسباق اور مسلسل بہتری کیلئے واقعات ،قریب کی کمی ،غیر محفوظ کارروائیاں اور حالات ان کی شدت سے قطع نظر رپورٹ کیے جائیں
ہم فوری طور پر روکتے ہیں اور غیر محفوظ کام کی اطلاع کرکے اس کو بند کرتے ہیں-
ہم سے کیا توقع کی جاتی ہے
اگر ہم کوئی غیر محفوظ حرکات و سکنات دیکھتے ہیں جو خود کو ہمارے ساتھیوں یا سپلائرز کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں ۔
اگر ہمیں کسی ملازم کی صحت ،حفاظت اور بہبود کے بارے میں تشویش ہے ۔
اگر ہماری پالیسی اور تقاضوں پر عمل نہیں کیا جاتا ہے یا HS&S))،قانون سازی کی تعمیل نہیں کرتے ہیں ۔
غیر محفوظ حالات ،بڑھتے ہوئے تناؤ ،نامناسب رویے یا ملازمین اور /یا کاروباری شراکت داروں کی صحت کی خرابی کی کوئی علامت موجود ہو ۔